Intermediate Examination Office
The Intermediate Examination Office operates under the supervision of Madam Controller, Dr. Rukhsana Yasmeen, and Deputy Controller, Dr. Sidra, along with a dedicated committee.
Standard Operating Procedures for Intermediate Students:
- Monthly Tests, December Examinations, and Pre-Board Examinations are mandatory for all intermediate students to ensure their full preparation for the board examinations.
- Students must appear in the monthly tests and both examinations.
- Absentees from any examination without a valid reason will face strict disciplinary action from the college administration.
The eligibility criteria for the intermediate level is 40%.
Results will be displayed in soft form on students’ WhatsApp groups and on the college website after the examination.
Roll Number Slips 2025
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج فار ویمن گلبرگ، لاہور
نوٹس برائے طالبات – امتحانی ہدایات
عزیز طالبات!
اللہ تعالیٰ آپ سب کو امتحانات میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
براہِ کرم درج ذیل ہدایات پر عمل کریں تاکہ آپ کا امتحانی عمل خوش اسلوبی سے مکمل ہو:
اہم ہدایات:
1.امتحان سے ایک دن پہلے اپنا:
•پینسل باکس
•رول نمبر سلپ
•کلئیر بیگ
تیار رکھیں۔
2.گرمی کے پیشِ نظر اپنی پانی کی بوتل لازمی ساتھ رکھیں۔
3.پینسل، ایریزر اور دیگر امتحانی سامان مکمل اور ہر طالبہ کا اپنا ہونا چاہیے۔
4.اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں تاکہ امتحان بھرپور توجہ سے دے سکیں۔
رول نمبر سلپ کے متعلق اہم اطلاع:
•تمام رول نمبر سلپس کالج ویب سائٹ اور طالبات کے واٹس ایپ گروپس میں شیئر کر دی گئی ہیں۔
•جن طالبات کی رول نمبر سلپ جاری نہیں کی گئی:وہ دی گئی لیسٹ میں اپنا نام کنفرم کر کے کالج آفس سے رجوع کریں۔
• جن طالبات نے پری بورڈ امتحان میں شرکت نہیں کی۔
• وہ پیپرغیر حاضری کا جرمانہ (فائن) جمع کروا کر رول نمبر سلپ حاصل کر سکتی ہیں۔
دعاؤں کے ساتھ،
پرنسپل
گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین، گلبرگ، لاہور
“Live to Learn”